Ûیکرز Ú©ÛŒ جانب سے اÛÙ… معلومات تک رسائی Ú©ÛŒ کوششیں، نئی ایڈوائزری جاری
hackers.jpg
Ûیکرز Ú©ÛŒ جانب سے اÛÙ… معلومات تک رسائی Ú©ÛŒ کوششیں، Ûیکرز ونڈو 10 اور اس Ú©ÛŒ ایپلی کیشنز Ú©Ùˆ استعمال کرتے Ûوئے معلومات چرانے Ú©ÛŒ کوششیں کر رÛÛ’ Ûیں۔
تÙصیل Ú©Û’ مطابق سائبر Ø+ملوں Ú©Û’ خلا٠Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے ایک اور ایڈوائزری جاری کر دی گئی ÛÛ’Û” ایڈوائزری تمام ÙˆÙاقی وزارتوں اور ڈویژنز Ú©Û’ سیکرٹریز اور صوبائی چی٠سیکرٹریز Ú©Ùˆ بھجوائی گئی Ûیں۔
ایڈوائزری Ú©Û’ مطابق Ûیکرز Ø+ساس معلومات تک رسائی Ú©Û’ لئے ونڈو 10 اور اس میں موجود ایپلی کیشنز کا استعمال کر رÛÛ’ Ûیں۔ Ûیکرز ونڈو اور ایپلی کیشنز Ú©Ùˆ استعمال کرتے Ûوئے معلومات چرانے Ú©ÛŒ کوششیں کر رÛÛ’ Ûیں۔
ایڈوائزری میں نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹرز Ú©Ùˆ صارÙین Ú©Ùˆ سائبر سیکورٹی Ú©Û’ Ø+والے سے آگاÛÛŒ دینے اورصارÙین Ú©Ùˆ اینٹی وائرس Ú©Ùˆ باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کرنے Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”
اسی طرØ+ ایڈوائزری میں صارÙین Ú©Ùˆ غیر معرو٠ویب سائٹس سے ڈاؤن لوڈنگ سے پرÛیز، انٹرنیٹ ایکسپلورر Ú©ÛŒ بجائے Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ کروم Ú©Û’ استعمال اور ویب براؤزر Ú©Ùˆ اپ ڈیٹ رکھنے Ú©ÛŒ سÙارش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û”